تلنگانہ کے وزیر اعلی کے چندر شیکھر راؤ کی بدھ کی صبح تروملا میں پوجا کیلئے بڑے پیمانہ پر انتظامات کئے گئے ہیں۔ان کے استقبال
کیلئے پوسٹرس لگائے گئے ہیں۔وہ کل صبح اپنے ارکان خاندان کویتا ہریش راؤ کے ٹی راما راؤ اور وزرا کے ساتھ تروملا میں درشن کریں گے ۔